





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 497079
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سرکار دوعالم حضرت خاتم الانبیا(ص) کی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ہندوستان کے شہر حیدر آباد میں تمام شیعہ سنی عاشقان رسالت نے عظیم الشان جشن منعقد کر کے اسلامی وحدت کا مظاہرہ کیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔